عید کی پہلی رات ملک بھر میں فوڈ اسٹریٹس کی رونقیں عروج پر ہیں، ریسٹّورنٹس اور کھانے پینے کے مراکز پر بیٹھکیں لگ گئیں۔ کراچی کی مشہور برنس روڈ کھانوں کی خوشبوؤں سے مہک اٹھی، کھانے کیلئے ڈھیروں ڈشز موجود ہیں مگر چکن اور مٹن کڑہائی کی زیادہ ڈیمانڈ ہورہی …
Read More »