Tag Archives: Karachi Suicide Blast

جامعہ کراچی حملہ، مبینہ خودکش بمبار کے والد کے گھر پر چھاپہ

جامعہ کراچی خودکش حملہ کیس کی تفتیش میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کراچی کے علاقے اسکیم 33 میں مبینہ خودکش بمبار کے والد کے گھر پر چھاپہ مارکر لیپ ٹاپ اور دیگر دستاویزات قبضے میں لے کر مکان سیل کردیا ہے۔ رپورٹس …

Read More »