Tag Archives: Karachi Super Higheway

کراچی، سیلابی ریلا سپر ہائی وے پر آگیا، ٹریفک متاثر

کراچی میں لٹھ ڈیم سے سیلابی ریلا سپر ہائی وے پر آگیا، پانی سعدی ٹاؤن کے قریب رہائشی سوسائٹی میں داخل ہوگیا۔ سیلابی ریلے کی وجہ سے سپر ہائی وے پر ٹریفک رات بھر متاثر رہی، مویشی منڈی اور حیدرآباد جانے والوں کو کئی گھنٹے تک مسائل کا سامنا کرنا …

Read More »