Tag Archives: Karachi To Lahore Flight

کراچی سے لاہور آنے والی پرواز سے پرندہ ٹکرا گیا

فوٹو: فائل کراچی سے لاہور آنے والی نجی ایئرلائن کی پرواز سے پرندہ ٹکرا گیا، پائلٹ نے جہاز کو بحفاظت لینڈ کروا دیا۔ ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق پرندہ ٹکرانے کے بعد کپتان نے مہارت سے طیارے کو لاہور ایئرپورٹ پر لینڈ کروایا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ طیارے میں 120 …

Read More »