Tag Archives: Karachi University Suicide Blast

جامعہ کراچی خودکش حملہ کیس کے ماسٹر مائنڈ کا جسمانی ریمانڈ منظور

—فائل فوٹو کراچی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے جامعہ کراچی میں چینی باشندوں پر خود کش حملہ کیس کے ماسٹر مائنڈ اور سہولت کار کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔ کراچی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے منتظم جج نے کراچی یونیورسٹی میں چینی باشندوں پر خود …

Read More »

جامعہ کراچی خود کش دھماکا: ایم فل کا طالبعلم زیرِ حراست

جامعہ کراچی میں ہوئے خود کش دھماکے کی تحقیقات جاری ہیں، گزشتہ شب تفتیش کاروں نے گلشنِ اقبال میں کارروائی کر کے ایم فل کے ایک طالب علم کو حراست میں لے لیا۔ حراست میں لیا گیا شخص جامعہ کراچی میں لیکچرزبھی دیتا تھا، ملزم کے زیرِ استعمال لیپ ٹاپ اور …

Read More »

خودکش حملہ آور خاتون کی شناخت ہو گئی: ایڈیشنل آئی جی

ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن کا کہنا ہے کہ خود کش دھماکا کرنے والی خاتون کی شناخت کر لی گئی ہے۔ ’’خودکش حملہ آور خاتون جامعہ کراچی کے ہاسٹل میں رہتی تھی‘‘ ’جیو نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن نے بتایا کہ …

Read More »

اختر مینگل کی جامعہ کراچی میں خودکش حملے کی شدید مذمت

—فائل فوٹو بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) کے سربراہ سردار اختر مینگل نے جامعہ کراچی میں خودکش حملےکی شدید مذمت کی ہے۔ جاری کیے گئے ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ عام شہریوں کے خلاف منظم تشدد کے عمل کو جائز قرار نہیں دیا جا سکتا۔ واضح …

Read More »