Tag Archives: Karachi Visit

وزیر اعظم شہباز شریف کل کراچی پہنچیں گے

وزیرِ اعظم شہباز شریف کل ایک روزہ دورے پر صبح 10 بجے کراچی پہنچیں گے۔ وزیراعظم کا دورہ کراچی کا شیڈول سندھ حکومت کو موصول ہوگیا۔  وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ وزیراعظم کا استقبال کریں گے۔ وزیراعظم اتحادی جماعتوں کی قیادت کے ہمراہ مزارِ قائد پر حاضری دیں گے، …

Read More »