کراچی میں یخ بستہ ہوائیں چلنے لگیں، شہر قائد میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔ شہر میں صبح سویرے درجہ حرارت 12 ڈگری ریکارڈ کیا گیا ہے، شمال مغرب سے چلنے والی ہواؤں کی رفتار 24 کلومیٹر فی گھنٹہ ہے۔ درجہ حرارت گرنے سے شہریوں کو ایک بار …
Read More »کراچی، مختلف علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری
کراچی کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی تو کہیں تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ کورنگی کاز وے پر ٹریفک کی روانی پانچویں روز بھی تعطل کا شکار ہے۔ اولڈ سٹی ایریا کی مختلف سڑکوں اور گلیوں میں بارش کا پانی اور کیچڑ موجود ہے۔ سول اسپتال برنس وارڈ کے …
Read More »کراچی، بارش کا پانی کہاں کہاں موجود؟
—فائل فوٹو کراچی کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں میں رات گئے شروع ہونے والی معتدل بارش صبح تک جاری رہی۔ شہر میں نکاسیٔ آب کے ناقص انتظامات کے باعث مختلف سڑکوں پر پانی جمع ہوگیا …
Read More »کراچی، سندھ اسمبلی روڈ زیر آب، آج بھی بارش کا امکان
کراچی کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے رات بھر کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش ہوتی رہی۔ بارش کے بعد سندھ اسمبلی روڈ پانی میں ڈوب گئی۔ سندھ سیکرٹریٹ، ہائیکورٹ کے سامنے اور برنس روڈ پر بھی پانی جمع ہے۔ منگھو پیر ناردرن بائی پاس پر سیلابی ریلے میں …
Read More »کراچی میں بارش کا اسپیل طویل، کہیں ہلکی کہیں تیز بارش
قومی اسمبلی میں نیب ترمیمی بل پیش قومی اسمبلی میں بل وزیر مملکت قانون و انصاف شہادت اعوان نے پیش کیا۔مجوزہ بل کے تحت آرڈیننس کا اطلاق ریاستی اداروں کے بورڈآف ڈائریکٹرز پر نہیں ہو گا،50 کروڑ روپے سے کم کا کیس نیب کے دائرہ اختیار میں نہیں آئے گا۔ …
Read More »کراچی میں بارش کا سلسلہ جاری
—فائل فوٹو کراچی کے بیشتر علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش کا سلسلہ آج صبح پھر شروع ہو گیا۔ کلفٹن، ڈیفنس، صدر اور اطراف کے علاقوں میں صبح ساڑھے 11 بجے کے بعد ہلکی بارش تو کہیں تیز بارش شروع ہوئی۔ قبل ازیں محکمۂ موسمیات کی جانب سے اَرلی وارننگ …
Read More »کراچی، مختلف علاقوں میں بارش، سڑکوں پر پانی جمع
کراچی کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے ہلکی اور تیز بارش ہوئی۔ پیر کو سب سے زیادہ بارش قائد آباد میں 59 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔ شہر قائد میں بارش کے بعد شہر کی زیادہ تر سڑکیں صاف ہوگئیں، تاہم بعض سڑکوں پر اب بھی پانی جمع ہے۔ …
Read More »کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز بارش کا سلسلہ جاری
—فائل فوٹو ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں گزشتہ روز صبح شروع ہونے والا بارش کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔ کراچی کے علاقے اولڈ سٹی ایریا، بہادر آباد، قائد آباد، ملیر، ماڈل کالونی، ایئر پورٹ، قائد آباد، کلفٹن، ڈیفنس، کورنگی اور ملحقہ علاقوں میں تیز بارش کا سلسلہ ایک …
Read More »کراچی، رات گیارہ بجے تک بارش کے اعداد و شمار جاری
محکمہ موسمیات نے کراچی میں رات گیارہ بجے تک ہونے والی بارش کے اعداد وشمار جاری کردیئے ہیں جس کے مطابق سب سے زیادہ بارش صدر میں 164 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ناظم آباد میں 75.4 ملی میٹر، نارتھ کراچی میں 66 ملی میٹر …
Read More »کراچی میں آج سے منگل تک تیز بارش کا امکان
اسٹیبلشمنٹ کے بعض لوگ تاحال نیوٹرل ہونے کو تیار نہیں، سعد رفیق وفاقی وزیر ریلوے اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ نیوٹرل ہے لیکن اس کے بعض لوگ تاحال تیار نہیں، ہم چاہتے ہیں لڑائی جنگ میں نہ بدلے۔ Source link
Read More »