جامعہ کراچی میں خودکش دھماکا کرنے والی خودکش بمبار خاتون کی دھماکے سے قبل کی ایک اور ویڈیو سامنے آگئی ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ خودکش بمبار خاتون آخری مرتبہ شاہراہ فیصل پر واقع ہوٹل میں اپنے شوہر ، بچوں سے ملنے گئی ہے۔ ویڈیومیں خاتون …
Read More »