فائل فوٹو بالی ووڈ کی مشہور فلم’براہمسترا‘ کے سیکوئلز مبینہ طور پر تاخیر کا شکار ہوگئے ہیں۔ بھارتی میڈیا پر یہ خبریں گردش کررہی ہیں کہ آیان مکھرجی اور کرن جوہر کے درمیان جھگڑا ہونے کی وجہ سے براہمسترا کے سیکوئلز تاخیر کا شکار ہوئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق، آیان …
Read More »کرن جوہر کی نئی انسٹاگرام پوسٹ پر کنگنا رناوت کی تنقید
فائل فوٹو بالی ووڈ کی متنازع اداکارہ کنگنا رناوت نے ہدایتکار کرن جوہر کی نئی انسٹاگرام پوسٹ پر تنقید کی ہے۔ یاد رہے کہ ہدایتکار کرن جوہر پچھلے کچھ عرصے سے اقربا پروری سے متعلق ہونے والی بحث کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔ کرن جوہر نے حال ہی میں اپنی …
Read More »کرن جوہر کا اقربا پروری کے الزامات پر ردِعمل
کرن جوہر، فائل فوٹو بالی ووڈ کے معروف ہدایتکار کرن جوہر پچھلے کچھ عرصے سے اقربا پروری سے متعلق ہونے والی بحث کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔ کرن جوہر نے حال ہی میں اپنی انسٹا اسٹوری پر ایک مختصر پیغام شیئر کیا ہے، جسے پڑھنے کے بعد ایسا لگ رہا …
Read More »انوشکا شرما کا کیریئر تباہ کرنا چاہتا تھا، کرن جوہر کا انکشاف
فائل فوٹو معروف بالی ووڈ ہدایتکار کرن جوہر نے انکشاف کیا ہے کہ میں اداکارہ انوشکا شرما کا کیریئر بالکل تباہ کرنا چاہتا تھا۔ بھارتی فلم ایڈیٹر اور اسکرین رائٹر اپوروا نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر کرن جوہر کے ایک انٹرویو کی ویڈیو شیئر کی ہے۔ کرن جوہر …
Read More »کرن جوہر کو وہاج علی کی تصویر پسند آگئی
فائل فوٹو بھارتی ہدایتکار کرن جوہر کو پاکستانی اداکار وہاج علی کی ایک تصویر پسند آگئی تو سوشل میڈیا پر مختلف قسم کی قیاس آرائیاں ہونا شروع ہوگئیں۔ کرن جوہر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر وہاج علی کی ایک انسٹا پوسٹ کو لائیک کیا ہے۔ وہاج علی …
Read More »انسٹا گرام زہریلا عاشق ہے: کرن جوہر
کرن جوہر— فائل فوٹو بالی ووڈ کے معروف ہدایت کار کرن جوہر نے سوشل میڈیا، اقربا پروری اور ایئر پورٹ اسٹائل کے بارے میں انسٹا گرام پر اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔ کرن جوہر نےاپنی انسٹا اسٹوریز میں سوشل میڈیا کے بارے میں اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے …
Read More »کرن جوہر کو والد نے موت سے قبل لکھے خط میں کیا نصیحت کی تھی؟
کرن جوہر، فائل فوٹو بالی ووڈ کے معروف ڈائریکٹر کرن جوہر نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے والد نے موت سے قبل لکھےخط میں ایک خاص نصیحت کی تھی۔ کرن جوہر کا شمار بھارت کی ایسی شخصیات میں ہوتا ہے جوکہ وقتاََ فوقتاََ میڈیا کی توجہ کا مرکز بنے …
Read More »کرن جوہر کا ’بالی ووڈ کی رشتے والی آنٹی‘ کہلائے جانے پر دلچسپ ردِعمل
کرن جوہر، فائل فوٹو معروف بھارتی ہدایتکار کرن جوہر نے بالی ووڈ انڈسٹری کی رشتے کروانے والی آنٹی کہلائے جانے پر دلچسپ ردعمل دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، کرن جوہر نے حال ہی میں اداکارہ و میزبان ٹوئنکل کھنہ کے ساتھ ایک حالیہ انٹرویو میں’بالی ووڈ کی …
Read More »کرن جوہر کی سنیما میں ’دی لیجنڈ آف مولاجٹ‘ دیکھتے تصویر وائرل، مداحوں کے دلچسپ تبصرے
—فائل فوٹو بالی ووڈ کے معروف ہدایت کار کرن جوہر کی سنیما میں پاکستانی فلم ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ دیکھتے ہوئے تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔ سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر کرن جوہر کی سنیما میں ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ دیکھتے ہوئے ایک تصویر وائرل …
Read More »شاہ رُخ خان کو گوری سے سیکھنے کا مشورہ
فائل فوٹو بالی ووڈ کنگ شاہ رُخ خان کو ایک مرتبہ ان کے چارٹرڈ اکاؤنٹینٹ سے مشورہ ملا کہ وہ اپنی اہلیہ گوری سے کچھ سیکھتے کیوں نہیں ہیں؟ بالی ووڈ کے معروف ہدایتکار کرن جوہر نے بھارتی فلم نگری کے بادشاہ شاہ رخ خان سے متعلق دلچسپ انکشاف کیا …
Read More »