Tag Archives: Karchiclifton

بچی سے زیادتی، ملزمان 4روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

فائل فوٹو سیلاب زدہ علاقے سے آنے والی متاثرہ بچی سے اجتماعی زیادتی کرنے والے 4 ملزمان کو عدالت کی جانب سے 4 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔ کلفٹن میں 9 سالہ بچی سے اجتماعی زیادتی پر چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کی جانب سے لیے …

Read More »