Tag Archives: Karishma Tanna

کرشمہ تنا معروف بزنس مین کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئیں

فوٹو: سوشل میڈیا بالی ووڈ اور بھارتی ٹی وی ڈراموں کی  اداکارہ کرشمہ تنا معروف بزنس مین کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔ ’کیونکہ ساس بھی کبھی بہو تھی‘ سے اپنے کیریئر کا آغاز کرنے والی اداکارہ نے اپنی شادی کے موقع پر گلابی رنگ کا لہنگا پہنا …

Read More »