Tag Archives: Karokari

ماموں کا کاروکاری کا الزام، 5 سالہ بھانجی عدالت میں پیش

جيکب آباد کے قصبہ مہر اللّٰہ بنگلانی میں ماموں کی جانب سے 5 سالہ بھانجی کو کاروکاری کا الزام لگا کر قتل کرنے کی کوشش کے کیس میں متاثرہ بچی والد کے ساتھ عدالت میں پیش ہو گئی۔ پولیس نے بچی کو جیکب آباد میں جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں …

Read More »