Tag Archives: Kashmir Premier League

کشمیر پریمیئر لیگ میں کوہلی کی آمد کا علم نہیں، دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ کشمیر پریمیئر لیگ میں بھارتی کرکٹ ٹیم کے بیٹسمین ویرات کوہلی کی پاکستان آمد کا علم نہیں۔ دفتر خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ویرات کوہلی کے پاکستان میں بے شمار مداح ہیں، اگر وہ پاکستان آنا چاہتے ہیں تو بھارتی کرکٹ بورڈ …

Read More »