پاکستان اور آزاد کشمیر میں پری مون سون کا سلسلہ شروع ہوگیا، راولپنڈی اسلام آباد میں وقفے وقفے سے تیز بارش اور ژالہ باری کے بعد گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔ بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا جبکہ متعدد علاقوں میں سڑکوں پر پانی جمع ہوا۔ پنڈی کی نشیبی آبادی …
Read More »