Tag Archives: Katrina Kaif

کترینہ کیف نے والدہ کی 70 ویں سالگرہ کیسے منائی؟

فوٹو، انسٹاگرام بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کترینہ کیف اور ان کے بہن بھائیوں نے مل کر گزشتہ روز اپنی والدہ سوزین ٹرکواٹ کی 70 ویں سالگرہ منائی ہے۔ کترینہ کیف نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی والدہ سوزین ٹرکواٹ کی سالگرہ کی تقریب سے چند خوبصورت تصاویر شیئر …

Read More »

کترینہ کیف کی مداحوں کو عید کی مبارکباد

کترینہ کیف، فائل فوٹو بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کترینہ کیف نے اپنے لاکھوں مسلمان مداحوں کو عید کی مبارکباد دی ہے۔ کترینہ کیف نے اپنی انسٹا اسٹوری پر اپنے مداحوں کو عید کی مبارکباد دینے کے لیے ایک خوبصورت عید کارڈ شیئر کیا ہے۔ کام کے حوالے سے بات …

Read More »

کترینہ سے بہت کچھ سیکھتا ہوں: وکی کوشل

بالی ووڈ اداکار وکی کوشل نے اپنی اہلیہ و اداکارہ کترینہ کے بارے میں کہا ہے کہ وہ اُن سے بہت کچھ سیکھتے ہیں اور اہلیہ کا اُن کی زندگی پر ایک گہرا مثبت اثر پڑا ہے۔ وکی کوشل اور کترینہ کیف جب بھی ایک دوسرے کے انسٹاگرام پروفائلز پر …

Read More »

کترینہ کیف کی نئی تصویروں میں کیا خاص بات ہے؟

بھارتی باربی ڈول، کترینہ کیف کی جانب سے سوشل میڈیا پر اپنی خوبصورت نئی تصویریں شیئر کی گئی ہیں۔ کترینہ کیف شیئر کی گئی اِن تینوں تصویروں میں کافی کھُل کر مسکراتی ہوئی خوش نظر آ رہی ہیں۔ کترینہ کیف کریم رنگ کے سویٹر اور جینز پر بال کھولے اور …

Read More »

سابقہ گرل فرینڈ کترینہ کیف نے رنبیر کپور کو شادی کی مبارک باد دے دی

فوٹو، فائل بالی ووڈ اسٹار کترینہ کیف نے اپنے سابق بوائے فرینڈ رنبیر کپور اور اداکارہ عالیہ بھٹ کو شادی کی مبارکباد دی ہے۔ عالیہ بھٹ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر اپنی شادی کی تقریب کے بعد زندگی کے ان سب سے اہم اور خوبصورت لمحات …

Read More »

کترینہ کیف کے ’حاملہ‘ ہونے کی افواہیں زیر گردش

تصویر بھارتی میڈیا بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف کو حال ہی میں ممبئی ایئرپورٹ پر دیکھا گیا جس کے بعد ان کے ’حاملہ‘ ہونے کی افواہیں گردش کرنے لگیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پیر کے روز، کترینہ کیف کو ممبئی ایئرپورٹ پر دیکھا گیا، جہاں وہ ہلکے گلابی رنگ کے ڈھیلے …

Read More »

کترینہ کیف نے وکی کوشل کیلئے ناشتے میں کیا بنایا؟

فوٹو، فائل بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کترینہ کیف نےاداکاری کے بعد اپنے کھانا پکانے کی مہارت سے بھی مداحوں کے دل جیت لیے ہیں۔  کترینہ کیف نے اپنی انسٹااسٹوری پر اپنے ہاتھ سے بنائے ہوئے لذیذ ناشتے کی ایک تصویر شیئر کی ہے۔ اُنہوں نے یہ تصویر شیئر کرتے …

Read More »

فرحان اختر کی پارٹی میں کترینہ کیف کی وکی کوشل کیساتھ شرکت

بھارتی اداکار، ہدایتکار، اسکرین رائٹر، پلے بیک سنگر، پروڈیوسر، اور ٹیلی ویژن کے میزبان فرحان اختر کی جانب سے دی گئی پارٹی میں اداکارہ کترینہ کیف نے شوہر وکی کوشل کے ہمراہ شرکت کی، اس خوبصورت جوڑی کی تصویریں سوشل میڈیا پر زیر گردش ہیں۔ ہفتے کے اختتام پر اداکار …

Read More »

کترینہ کیف اور وکی کوشل باضابطہ ’میاں بیوی‘ بن گئے

دسمبر 2021 میں شادی کرنے والی بالی ووڈ جوڑی کترینہ کیف اور وکی کوشل نے تین ماہ بعد شادی رجسٹرڈ کروالی اور باضابطہ طور پر میاں بیوی بن گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کترینہ کیف اور وکی کوشل مبینہ طور پر 19 مارچ کو عدالت گئے اور اپنے اہل …

Read More »

کترینہ کیف اور وکی کوشل کی مارننگ سیلفی وائرل

بھارتی شوبز انڈسٹری کی خوبصورت جوڑی اداکارہ کترینہ کیف اور وکی کوشل کی مارننگ سیلفی صارفین کو بے حد بھا گئی ہے۔ گزشتہ سال بھارتی انڈسٹری میں مہنگی ترین شادی کرنے والی جوڑی کترینہ کیف اور وکی کوشل کو شادی کے بعد مزید شہرت حاصل ہوئی ہے جبکہ ان دونوں …

Read More »