—فائل فوٹو بلوچستان کے ضلع کیچ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں سڑک تعمیر کرنے والے 2 مزدور جاں بحق، جبکہ 1 زخمی ہو گیا۔ لیویز حکام کے مطابق فائرنگ کا واقعہ کیچ کے علاقے ہوشاپ میں پیش آیا، جہاں موٹر سائیکل پر سوار افراد نے ہوشاپ لنک …
Read More »