Tag Archives: Kgf 2

بالی ووڈ کو ساؤتھ کا جھٹکا، کے جی ایف ٹو باکس آفس پر ہٹ

بھارتی فلم انڈسٹری میں یوں تو بالی ووڈ اور جنوب کی فلموں میں مسابقت کا معاملہ کافی طویل ہے لیکن ان دنوں اس میں کچھ تیزی آئی ہے اور اس حوالے سے ہندی بمقابلہ کناڈا فلموں میں مقابلہ ہورہا ہے۔ اس تناظر میں معروف ہدایتکار اور پروڈیوسر رام گوپال ورما …

Read More »