ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے پریس کانفرنس کے دوران مائیک کو بند سمجھ کر کراچی میں پیپلزپارٹی کے جھنڈے اتارنے کی بات کر دی۔ کراچی میں وفاقی وزیر علی زیدی کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ سب سے پہلے کراچی کے ڈسٹرکٹ …
Read More »