فوٹو: فائل مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی خلیل طاہر سندھو نے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی اجلاس کسی بھی جگہ ہوسکتا ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام’ کیپٹل ٹاک‘ میں گفتگو کے دوران خلیل طاہر سندھو نے کہا کہ کسی بھی جگہ کو اسمبلی ڈکلیئر کیا جاسکتا ہے۔ انہوں …
Read More »