پنجاب اسمبلی میں اقلیتی رکن خلیل طاہر سندھو نے اقلیتوں کو شراب پرمٹ منسوخ کرنے کا مطالبہ کردیا۔ گزشتہ روز ہونے والے اجلاس میں پنجاب اسمبلی میں شراب کی خرید و فروخت کے معاملے پر بحث ہوئی۔ وقفہ سوالات میں ن لیگی رکن خلیل طاہر سندھو نے تمام ارکان کا ٹیسٹ کرانے …
Read More »