پی ٹی آئی رہنماؤں کے تعاون سے کراچی کی کوآپریٹو مارکیٹ کی بحالی کے بعد سندھ حکومت بھی جاگ اٹھی۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے آگ سے متاثرہ تاجروں کی مالی مدد کا اعلان کردیا، جبکہ کراچی چیمبرز اور سندھ حکومت کی کمیٹی بنادی۔ کمیٹی کی جانب سے تصدیق …
Read More »