کراچی میں پورٹ قاسم کے قریب دن دیہاڑے 2 مسلح ڈاکو پیٹرول پمپ پر کیشیئر اور دیگر افراد سے رقم لوٹ کر فرار ہوگئے۔ پیٹرول پمپ پر ملزمان موٹرسائیکل پر واردات کرنے کے لئے پہنچے۔ ایک ڈاکو کیشیئر سے لوٹ مار کرتا رہا جبکہ دوسرے ڈاکو نے کلاشنکوف پکڑ رکھی …
Read More »کراچی، ڈکیتی مزاحمت پر ایک شخص گھر کی دہلیز پر قتل
کراچی کے علاقے بلدیہ کالونی میں ڈکیتی مزاحمت پر ایک شخص کو گھر کی دہلیز پر قتل کردیا گیا۔ رپورٹس کے مطابق مقتول کاشف 6 بہن بھائیوں میں دوسرے نمبر پر تھا جو رنگ سازی کا کام کرتا تھا۔ دوسری جانب لیاقت آباد، سرجانی ٹاؤن، کورنگی اور نیوکراچی میں فائرنگ …
Read More »جرائم پر قابو نہیں پایا جاسکتا، کراچی پولیس چیف
کراچی میں پولیس کی نفری دُگنی بھی کردیں تو بھی جرائم پر قابو نہیں پایا جاسکتا، کراچی پولیس چیف عمران یعقوب منہاس نے ہاتھ کھڑے کردیے۔ کراچی پولیس چیف عمران یعقوب منہاس نے جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خان زادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ …
Read More »