کراچی کی پندرہ منزلہ عمارت کے سپر اسٹور میں لگی آگ چوتھے روز بھی مکمل طور پر نہ بجھائی جاسکی۔ چوتھے دن بھی فائر بریگیڈ عملے کی سر توڑ کوششیں جاری ہیں۔ نیوی اور رینجرز کی ٹیمیں بھی امدادی کاموں میں شریک ہیں۔ رپورٹس کے مطابق پہلی منزل پر رکھے سامان …
Read More »