عمران خان کے دعووں اور حقیقت میں کھلا تضاد سامنے آگیا عمران خان نے دعویٰ کیا کہ ان کے ساڑھے تین سالہ دور حکومت میں آٹا، گھی، پیٹرول اور بجلی کی قیمت اتنی نہیں بڑھی جتنی اس حکومت نے دو ماہ میں بڑھائی ہے۔ Source link
Read More »کراچی، سہراب گوٹھ میں ایک شخص کے قتل کے الزام میں 2 پولیس اہلکار گرفتار
کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں ایک شخص کے قتل کے الزام میں 2 پولیس اہلکاروں کو گرفتار کرلیا گیا۔ رپورٹس کے مطابق اسماعیل نامی شخص کے قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا اور تفتیش جاری ہے۔ دوسری جانب شہر کے مختلف علاقوں میں اسٹریٹ کرائمز کی وارداتیں بھی جاری …
Read More »