Tag Archives: Khumbhi

تھر میں بارشوں کے بعد مشروم کی مارکیٹ میں آمد، غذایت سے بھرپور سبزی کی جابجا فروخت

فوٹو: فائل صحرائے تھر میں مون سون کی بارشوں کے بعد نایاب سبزی مشروم مارکیٹ میں آگئی ہے، یہ سبزی مقامی افراد کے ساتھ ساتھ سیاح بھی بڑے شوق سے کھاتے ہیں۔ صحرائے تھر میں بارشوں کے بعد پیدا ہونے والی سبزی مشروم کو مقامی زبان میں کھمبی کہا جاتا …

Read More »