فائل فوٹو گوجرانوالہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹاؤن میں وفاقی وزیر خرم دستگیر کے گھر میں بارش کا پانی داخل ہو گیا۔ خرم دستگیر کے گھر سے واسا کی ٹیمیں بارش کا پانی نکالنے میں مصروف ہیں۔ ذرائع کے مطابق گوجرانوالہ میں ڈی ایچ کیو اسپتال، کمشنر آفس، آر پی او …
Read More »