Tag Archives: Khurshid Shah

سپریم کورٹ نے خورشید شاہ ضمانت کیس کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا

سپریم کورٹ نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی)  کے رہنما خورشید شاہ کی ضمانت کے کیس کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ تحریری فیصلے میں کہا گیا ہے کہ نیب خورشید شاہ اور فیملی ممبر کے اثاثوں سے متعلق ٹھوس مواد پیش نہیں کرسکا، نیب کے پاس بے نامی داروں …

Read More »