Tag Archives: Khurshid Shaikh

وفاقی وزیر آبی وسائل سید خورشید شاہ کورونا میں مبتلا ہوگئے

وفاقی وزیر آبی وسائل سید خورشید شاہ کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔ اپنے بیان میں خورشید شاہ نے کہا کہ بخار، کھانسی ہونے پر آج صبح کورونا کا ٹیسٹ کروایا تھا، جو مثبت آیا ہے۔ خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ ڈاکٹروں کی ہدایت کے مطابق خود کو قرنطینہ کرلیا …

Read More »