Tag Archives: Khyber

سیکیورٹی فورسز کا ضلع خیبر میں آپریشن، 4 دہشتگرد ہلاک

ضلع خیبر میں پاک افغان بارڈر کے قریب دہشتگردوں کی اطلاع پر سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے 4 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ ہلاک دہشتگردوں میں اکرام اللّٰہ، مرسلا خان، ارشاد اور ایک نامعلوم دہشت گرد شامل ہیں۔ تین دہشتگرد تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے واپس افغان بارڈر کی …

Read More »