Tag Archives: Khyberpakhtunkhawa

نیب نے بی آر ٹی پشاور مبینہ کرپشن کی تحقیقات شروع کردیں

قومی احتساب بیورو (نیب) خیبر پختونخوا نے میگا پروجیکٹ بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) پشاور میں مبینہ کرپشن کی تحقیقات شروع کردیں۔ نیب نے تحقیقات کے لیے خیبر پختونخوا حکومت سے بی آر ٹی پشاور منصوبے کا ریکارڈ مانگ لیا ہے۔ نیب نے ایڈیشنل چیف سیکریٹری پی اینڈ ڈی …

Read More »