Tag Archives: Kick Co-actor

سلمان خان کے ساتھ فلم ’کک‘ میں کام کرنے والے اداکار چل بسے

بالی ووڈ اداکار ارون ورما بھوپال میں انتقال کرگئے، ان کی عمر 62 سال تھی۔ ارون ورما کی موت سے متعلق خبر کی ان کے بھتیجے نے تصدیق کی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انھیں گردے ناکارہ ہونے کے باعث بھوپال کے اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا جہاں وہ انتقال …

Read More »