Tag Archives: Kil

سر میں کیل ٹھوکنے کا معاملہ: خاتون کا ماہر نفسیات سے طبی معائنہ کروایا گیا

خیبر پختونخوا کے شہر پشاور میں سر میں کیل ٹھوکنے والی خاتون کا ماہر نفسیات سے طبی معائنہ کروایا گیا۔ ایس ایس پی آپریشنز ہارون الرشید نے جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میڈیکل چیک اپ کے مطابق خاتون ڈپریشن کی مریضہ ہے۔ ہارون الرشید نے کہا کہ حال …

Read More »