Tag Archives: killed

شکار پر گئے ہوئے تین دوستوں کا اپنے ہی دوست کے ہاتھوں قتل

درہ آدم خیل کے علاقے بلندر میں شکار پر گئے تین دوستوں کو مبینہ طور پر ان کے اپنے ہی دوست نے قتل کردیا۔ مقتولین کے لواحقین نے ملزم کو ڈھونڈ کر جان سے مار دیا۔ واقعے کا مقدمہ تھانہ درہ آدم خیل میں درج کرکے تحقیقات شروع کردی گئیں۔ …

Read More »

پشاور: پسند کی شادی کی خواہش پر باپ نے بیٹی کو قتل کر دیا

پشاور میں پسند کی شادی کی خواہش پر باپ نے بیٹی کو قتل کر دیا، ملزم بختور خان نے بیٹی کی مرضی کے بغیر اس کی منگنی کروائی تھی، وہ رشتے سے ناخوش تھی۔ پولیس نے ملزم کو آلہ قتل سمیت گرفتار کر کے مقتولہ کی ماں کی مدعیت میں …

Read More »

پسند کی شادی پر 9 ماہ کی حاملہ کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا

لاڑکانہ میں سیشن کورٹ کے قریب مسلح افراد نے نو بیاہتا جوڑے پر فائرنگ کردی، فائرنگ سے لڑکی جاں بحق اور اس کا شوہر شدید زخمی ہوگیا۔ مقتولہ کے شوہر نے الزام عائد کیا ہے کہ فائرنگ اس کے سسر نے کی، مقتولہ بیوی نو ماہ کی حاملہ تھی۔ مقتولہ …

Read More »

شوہر نے بیوی کو قتل کرنے کے بعد لاش دیگ میں ڈال دی

کراچی کے علاقے گلشن اقبال بلاک 4 میں اسکول چوکیدار نے بیوی کو قتل کرنے کے بعد اس کی لاش کو دیگ میں ڈال کر جھلسا دیا۔ گلشن اقبال میں نجی اسکول میں چوکیدرا کے کوارٹر سے خاتون کی جھلسی ہوئی لاش ملی۔  ایس ایس پی ایسٹ عبدالرحیم شیرازی کے …

Read More »