پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ کرن تعبیر بھی سینئر اداکارہ صاحبہ افضل کے بیٹیوں سے متعلق بیان پر برہم ہوگئیں۔ کرن تعبیر نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں صاحبہ افضل کی ویڈیو شیئر کی جس میں وہ بیٹیوں سے متعلق بیان دے رہی تھیں۔ اداکارہ نے کہا کہ اللّہ تعالیٰ …
Read More »