Tag Archives: Kirstie Alley

امریکی اداکارہ کرسٹی ایلی 71 سال کی عمر میں چل بسیں

فائل فوٹو امریکی اداکارہ کرسٹی ایلی71 سال کی عمر میں کینسر کے باعث چل بسیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اداکارہ کے بچوں نے کرسٹی ایلی کی موت کی خبر سوشل میڈیا پر شیئر کی۔ رپورٹس کے مطابق کرسٹی ایلی کو حال ہی میں کینسر کے مرض کا انکشاف ہوا تھا۔ …

Read More »