کیر تھر نیشنل پارک کے پہاڑی سلسلے میں ہزاروں سال قدیم زندگی کے آثار کے علاوہ نایاب نسل کے جانوروں کے فوسلز پائے جاتے ہیں۔ حال ہی میں کیر تھر نیشنل پارک سے محکمۂ جنگلی حیات کو آبی حیات سمیت بہت سے درختوں کی لکڑیوں کے نایاب فوسلز بھی ملے …
Read More »