Tag Archives: Kishwer Zehra

کشور زہرا کا ایوان میں مناسب جگہ الاٹ نہ کرنے کا شکوہ

حکومتی اتحادی متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کی رکن قومی اسمبلی کشور زہرا نے ایوان میں مناسب جگہ الاٹ نہ کرنے کا شکوہ کیا ہے۔ قومی اسمبلی اجلا س کے دوران کشور زہرہ نے اسپیکر راجا پرویز اشرف سے استفسار کیا کہ اتحادیوں کو آپ نے کیا صرف کورم …

Read More »

وزیراعظم نیک نیت ہیں، انہیں معاونت اچھی نہیں مل سکی، کشور زہرہ

فوٹو: فائل متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کی رکن قومی اسمبلی کشور زہرہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نیک نیت ہیں، انہیں معاونت اچھی نہیں مل سکی۔ اسلام آباد سے جاری بیان میں کشور زہرہ نے کہا کہ تمام جماعتیں میوزیکل چیئر کھیل رہی ہیں، فیصلے …

Read More »