Tag Archives: Koffee With Karan

گوری خان نے بیٹی کو ’ڈیٹنگ‘ سے متعلق کیا مشورہ دیا؟

تصویر بشکریہ سوشل میڈیا  بھارتی شوبز انڈسٹری کے کنگ، شاہ رُخ خان کی اہلیہ، معروف انٹیرئیر ڈیزائنر گوری خان نے بیٹی کو بوائے فرینڈ کے ساتھ ڈیٹنگ سے متعلق مشورہ دیا ہے۔ گزشتہ دنوں گوری خان نے بھارتی ہدایتکار کرن جوہر کے شو ’کافی وِد کرن‘ میں بطور مہمان شرکت …

Read More »