Tag Archives: Koh E Suleman Rain

بلوچستان میں موسلادھار بارش اور سیلاب سے تباہی

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، توبہ اچکزئی میں کئی گھنٹوں تک موسلادھار بارش ہوئی۔ سیلابی ریلے قلعہ عبداللہ میں داخل ہونے سے کئی دیہات اور سڑکیں ڈوب گئیں جس کی وجہ سے لوگوں کی منتقلی کا عمل جاری ہے۔ رپورٹس کے مطابق سیلابی ریلے سے …

Read More »