Tag Archives: Kohat Blast

کوہاٹ: مارٹر گولہ پھٹنے سے دھماکا، 4 افراد جاں بحق

کوہاٹ کے علاقے گلو تنگی میں مارٹر گولے کے دھماکے میں 4 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔ پولیس کے مطابق گلوتنگی میں مارٹر گولہ پھٹنے سے دھماکا ہوا، جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور ایک بچہ زخمی ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق لاشیں اور زخمی ڈسٹرکٹ ہیڈ …

Read More »