Tag Archives: Korangi Bielection

وزیراعلیٰ سندھ سے ایڈیشنل آئی جی کی ملاقات، ضمنی انتخابات میں فائرنگ کی تفصیلات طلب

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید اوڈھو نے ملاقات کی، جس کے دوران شہر میں امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ وزیراعلیٰ نے کورنگی میں ضمنی انتخابات کے دوران فائرنگ کے واقعے اور اس میں جاں بحق ہونے والے شخص کے …

Read More »