این اے 240 ضمنی انتخاب میں بیلٹ پیپرز چوری کیس کی سماعت کے دوران ریجنل الیکشن کمشنر سندھ نے انکوائری رپورٹ جمع کرا دی۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی، اس دوران ریجنل الیکشن کمشنر سندھ کی جانب سے …
Read More »