فوٹو: فائل خیبرپختون خوا حکومت نے صوبے میں کل عیدالفطر منانے کا اعلان کردیا، جس کے بعد صوبائی زونل رویت ہلال کمیٹی کی جانب سے بھی چاند نظر آنے کی شہادت کی تصدیق کی گئی۔ صوبائی زونل کمیٹی قاری عبدالرؤف مدنی کا کہنا ہے کہ زونل کمیٹی کے اجلاس نے شہادتوں …
Read More »