Tag Archives: Kpk Child

پشاور، نمونیا سے 175 بچے جاں بحق

خیبرپختونخوا حکومت نمونیا کی عام بیماری پر قابو پانے میں بھی ناکام ہوگئی، پشاور کے تین بڑے اسپتالوں میں ایک ماہ کے دوران نمونیا سے 175 بچے جاں بحق ہوچکے۔ رپورٹس کے مطابق نمونیا سے 153 بچے خیبر ٹیچنگ اسپتال، 12 لیڈی ریڈنگ اور 10 بچے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس …

Read More »