Tag Archives: Kpk Govt

کالعدم ٹی ٹی پی سے مذاکرات ختم کرنے کا فیصلہ نہیں ہوا، بیرسٹر سیف

فائل فوٹو ترجمان خیبر پختونخوا حکومت بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ بھتے اور اغواء برائے تاوان سے متعلق شکایت پر قانون نافذ کرنے والے ادارے کارروائی کررہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ نہ کالعدم ٹی ٹی پی اور نہ ہی ہماری طرف سے مذاکرات ختم کرنے کا فیصلہ ہوا …

Read More »