مقبوضہ کشمیر: پاکستان کی صحافیوں، سول سوسائٹی کیخلاف ہراسانی کی مذمت ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان مقبوضہ جموں و کشمیر میں صحافیوں اور سول سوسائٹی کے کارکنوں کے خلاف بڑھتی ہراسانی، غیر قانونی گرفتاریوں اور جعلی فوجداری مقدمات کے اندراج کی مذمت کرتا ہے۔ Source link
Read More »