Tag Archives: KPK

عمران خان نے میرے گھر پر حملہ کروایا، نور عالم خان

پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی نور عالم خان نے کہا ہے عمران خان نے پشاور میں ان کے گھر پر حملے کیلئے غنڈے بھیجے ہیں۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ڈپٹی اسپیکر کے پی محمود جان اور ارباب وسیم نے پی ٹی آئی …

Read More »

خیبر پختون خوا: دوسرے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع

فوٹو: فائل خیبر پختون خوا میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لیے 65 تحصیل کونسلز میں 873 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی جمع کرلیے گئے ہیں۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ میئر، چیئرمین کی نشست کیلئے 873 امیدواروں نے کاغذات جمع کروائے، 1830 ویلیج، نیبر ہُڈ کونسلز میں 15 …

Read More »

ڈیرااسماعیل خان کا میئر کون؟ فیصلہ آج ہوگا

ڈیرا اسماعیل خان کے میئر کا فیصلہ آج ہوگا، سہ طرفہ تگڑے مقابلے کے لیے میدان سج گیا ہے۔ میئر کے الیکشن کیلئے پیپلزپارٹی کے فیصل کریم کنڈی خود میدان میں اترے ہیں، وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور نے اپنے بھائی عمر امین کو مقابلے میں اتارا ہے جبکہ …

Read More »

نتھیاگلی میں فائیو اسٹار ہوٹل کو لیز کی گئی 5 کنال اراضی سرکاری نکلی

خیبرپختونخوا کے سیاحتی مقام نتھیاگلی میں فائیو اسٹار ہوٹل کو لیز کی گئی زمین میں پانچ کنال اراضی محکمہ جنگلات کی نکلی، سروے آف پاکستان نے محکمہ جنگلات کی زمین کی حد بندی کردی۔ خیبرپختونخوا کے سیاحتی مقام نتھیاگلی میں محکمہ جنگلات کی 5 کنال اراضی ڈی نوٹیفائی کرکے گلیات …

Read More »

سر میں کیل ٹھوکنے کا معاملہ: متاثرہ خاتون کے خاندان تک رسائی حاصل

خیبر پختونخوا کے شہر پشاور میں خاتون کے سر میں کیل ٹھوکنے کے معاملے میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، پولیس کی انکوائری ٹیم نے متاثرہ خاتون کے خاندان تک رسائی حاصل کرلی ہے۔ سی سی پی او عباس احسن کا کہنا ہے کہ متاثرہ خاتون کے شوہر سے رابطہ …

Read More »

پشاور میں پادری کے قتل کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج کرلیا گیا

پادری ولیم سراج خیبر پخوتخوا کے دارالحکومت پشاور میں پادری کے قتل کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج کرلیا گیا، مقدمہ میں دہشت گردی کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔  پادری ولیم سراج کی آخری رسومات کی ادائیگی کردی گئی۔ آخری رسومات کی ادائیگی میں پاکستان تحریک انصاف …

Read More »

داعش خراسان کالعدم تحریک طالبان سے مختلف خطرہ ہے، آئی جی خیبرپختونخوا

خیبرپختونخوا کے آئی جی پولیس معظم جاہ انصاری کا کہنا ہے کہ داعش خراسان کالعدم تحریک طالبان سے مختلف خطرہ ہے کیونکہ اس کا کوئی ایک مرکز اور کوئی ایک لیڈر نہیں ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے خیبرپختونخوا کے آئی جی …

Read More »

L-B elections issue to be placed before cabinet | The Express Tribune

PESHAWAR: The Khyber-Pakhtunkhwa (K-P) government has decided to take the local bodies elections’ issue to the provincial cabinet as per the directives of the Election Commission of Pakistan. Spokesperson of the K-P government, Kamran Bangash told The Express Tribune that holding local bodies elections is not possible due to Covid-19 …

Read More »