Tag Archives: Kplb21

خیبر پختونخوا: بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ، پولنگ شروع

خیبر پختون خوا میں آج دوسرے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات کا میدان سج گیا، پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی مقبولیت کا امتحان بھی شروع ہو گیا۔ خیبر پختون خوا کے 18 اضلاع میں عوام آج ووٹ کے ذریعے فیصلہ کر رہے ہیں، صبح 8 بجے شروع ہونے والی …

Read More »

درہ آدم خیل میں بلدیاتی الیکشن شیڈول کے مطابق کرانے کا حکم

پشاور ہائی کورٹ نے درۂ آدم خیل میں بلدیاتی الیکشن شیڈول کے مطابق کرانے کا حکم دے دیا۔ 10میئر کے امیدواروں نے پشاور ہائی کورٹ میں امن و امن کی صورتِ حال کے پیشِ نظر الیکشن ملتوی کرنے کی درخواست کی تھی۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 13 فروری کو …

Read More »

کے پی میں دوسرے مرحلے کے انتخابات، ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل

سپریم کورٹ آف پاکستان —فائل فوٹو سپریم کورٹ آف پاکستان نے خیبر پختون خوا میں دوسرے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات سے متعلق پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ معطل کر دیا۔ عدالتِ عظمیٰ کی جانب سے فریقین کو نوٹس جاری کر دیئے گئے۔ الیکشن کمیشن کے وکیل نے عدالت کو بتایا …

Read More »

بکا خیل میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کی PTI کی درخواست، فیصلہ محفوظ

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بکا خیل میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کی پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے فیصلہ محفوظ کر لیا۔ دورانِ سماعت پی ٹی آئی کے وکیل رمضان چوہدری نے بتایا کہ الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے امیدوار کو انتخاب لڑنے سے …

Read More »