Tag Archives: Laal Singh Chaddha

فلم ’لال سنگھ چڈھا‘ کی نیٹ فلکس پر ریلیز کا اعلان

 عامر خان، فائل فوٹو بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکٹ عامر خان کی فلم ’لال سنگھ چڈھا‘ کی نیٹ فلکس پر ریلیز کی تاریخ کا اعلان ہوگیا ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، ہالی ووڈ کی فلم ’فارسٹ گمپ‘ سے متاثرہ فلم ’لال سنگھ چڈھا‘ کو 20 اکتوبر کو اسٹریمنگ پلیٹ فارم نیٹ …

Read More »

عامر خان نے نقصان کی تلافی کیلئے فلم ’لال سنگھ چڈھا‘ کی فیس معاف کر دی

فائل فوٹو بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکٹ عامر خان فلم ’لال سنگھ چڈھا‘ کی باکس آفس پر ناکامی کے بعد اب بھی پریشان ہیں۔  بھارتی میڈیا کے مطابق، فلم’ لال سنگھ چڈھا‘ کوتقریباََ 1 بلین بھارتی روپے کا بھاری نقصان ہوا۔  عامر خان کے بارے میں بھارتی میڈیا پر یہ …

Read More »

بھارت میں فلاپ فلم ’لال سنگھ چڈھا‘عالمی سطح پر کامیاب ترین قرار

کولاج بشکریہ سوشل میڈیا  بھارتی سپر اسٹار، مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کی فلاپ قرار دی جانے والی فلم ’لال سنگھ چڈھا‘ بین الاقوامی سطح پر کامیاب قرار دے دی گئی۔ بھارت میں طرح طرح کی پابندیوں، احتجاج اور بائیکاٹ کے باوجود عامر خان کی فلم ’لال سنگھ چڈھا’ کو عالمی …

Read More »

عامر خان کی 5 فلموں سے متعلق مداحوں کی خواہش

بالی ووڈ کے اسٹار عامر خان کی فلم لال سنگھ چڈھا کے باکس آفس پر بری طرح فلاپ ہونے کے بعد مداحوں کی خواہش پر مبنی فہرست سامنے آئی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق عامر خان کے مداحوں کا ماننا ہے کہ اسٹار اداکار کو اپنے فلمی کیرئیر کے …

Read More »

انوپم کھیر کا عامر خان کی فلم ’لال سنگھ چڈھا‘ کے بائیکاٹ کے مطالبات پر ردعمل

فائل فوٹو بالی ووڈ کے سینئر اداکار انوپم کھیر نے بھارت میں فلم ’لال سنگھ چڈھا‘ کے بائیکاٹ کے مطالبات پر بات کرتے ہوئے عامر خان کو ان کے ماضی کی یاد دلائی۔ انوپم کھیر نے سوشل میڈیا پر فلم ’لال سنگھ چڈھا‘ کے  بائیکاٹ کے ٹرینڈز سامنے آنے پر …

Read More »

فلم ’لال سنگھ چڈھا‘ کیلئے عامر خان اور نیٹ فلکس کے درمیان ڈیل ناکام

—فائل فوٹو  بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکٹ عامر خان کی اپنی فلم ’لال سنگھ چڈھا‘ کے لیے اسٹریمنگ سروس نیٹ فلکس کے ساتھ ڈیل بری طرح ناکام ہو گئی۔  عامر خان کی فلم ’لال سنگھ چڈھا‘ جس کے بارے میں فلم سازوں کو امید تھی کہ یہ فلم باکس آفس …

Read More »

آر مادھون کا فلم’ لال سنگھ چڈھا‘ کے فلاپ ہونے پر ردِ عمل

فائل فوٹو  بالی ووڈ اداکار آر مادھون نے فلم ’لال سنگھ چڈھا‘ سمیت حال ہی میں انڈین باکس آفس پر مایوس کُن کارکردگی دکھانے والی بالی ووڈ فلموں کے بارے میں اپنے ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔ آر مادھون سے فلم ’دھوکا راؤنڈ ڈی کارنر‘ کے ایک پروموشنل ایونٹ کے دوران …

Read More »

ایکتا کپور، لال سنگھ چڈھا اور عامر خان کی حمایت میں بول پڑیں

بھارتی پروڈیوسر ایکتا کپور فلم لال سنگھ چڈھا اور بالی ووڈ اسٹار عامر خان کی حمایت میں سامنے آگئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ایکتا کپور نے عامر خان کی فلم لال سنگھ چڈھا کے بائیکاٹ کی مہم پر ردعمل دیا اور کہا کہ بالی ووڈ کے تمام خانز خاص طور …

Read More »

رہتک روشن کو فلم ’’لال سنگھ چڈھا‘‘ کی حمایت مہنگی پڑگئی

فائل فوٹو بالی ووڈ کے مشہور اداکار رہتک روشن کو متنازع فلم ’’لال سنگھ چڈھا‘‘ کی حمایت مہنگی پڑگئی۔ ٹوئٹر پر ان کے خلاف ہیش ٹیگ ’’ بائیکاٹ رہتک روشن‘‘ ٹرینڈ کرنے لگا۔ اداکار عامر خان کی لال سنگھ چڈھا اور اکشے کمار کی رکشا بندھن کے بعد اب رہتک …

Read More »

ایکتا کپور بالی ووڈ کے ’خانز‘ کی حمایت میں بول پڑیں

ایکتا کپور، فائل فوٹو  بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکٹ عامر خان کی فلم ’لال سنگھ چڈھا‘ کےخلاف بھارت میں جاری بائیکاٹ کے مطالبوں پر مشہور بھارتی پروڈیوسر ایکتا کپور کا ردِ عمل سامنے آگیا ہے۔ ایکتا کپور نے بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ’یہ بہت عجیب بات ہے …

Read More »