Tag Archives: Labour Day

یکم مئی کو عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری

فائل فوٹو سندھ حکومت نے پیر یکم مئی کو یومِ مزدور کی مناسبت سے عام تعطیل کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا۔ صوبائی حکومت نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جس کے مطابق یکم مئی بروز پیر عام تعطیل ہوگی۔ یومِ مزدور کے موقع پر ملک کے مختلف …

Read More »